آج کی آیت پر خیالات

خُدا ڈگمگانے کا نہیں! ایسی دنیا جس میں انصاف بہت کم ملتا ہے، خُدا صرف ہماری حقیقی ضمانت ہے کہ انصاف حتی طور پر فتح یاب ہوگا۔ تمام زمینوں اور تمام لوگوں کےلیے اُمید یسُوع کی آمدِ ثانی ہے جب وہ خُدا کی سچائی اور انصاف لے کر آئے گا۔ مارانتھا، اے خُداوند آ!

میری دعا

راستباز اور مہربان باپ، میں ہماری دنیا میں بدعنونی اور اچھے اور کمزور لوگوں کے ساتھ بے انصافی سے اُکتا گیا ہوں۔ براہِ کرم یسُوع کو جلدی واپس بھیج اور اُس کے ساتھ راستباز اور اپنی بادشاہی کے اصول بھیج۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال