آج کی آیت پر خیالات

خُدا ڈگمگانے کا نہیں! ایسی دنیا جس میں انصاف بہت کم ملتا ہے، خُدا صرف ہماری حقیقی ضمانت ہے کہ انصاف حتمی طور پر فتح یاب ہوگا۔ تمام زمینوں اور تمام لوگوں کےلیے اُمید یسُوع کی آمدِ ثانی ہے جب وہ خُدا کی سچائی اور انصاف لے کر آئے گا۔ مارانتھا، اے خُداوند آ!

Thoughts on Today's Verse...

God will not falter! In a world where love-based justice so seldom prevails, God is our only absolute assurance that heaven's form of justice will ultimately triumph. This hope for all lands and peoples is for Jesus, the Servant of the Lord. He promised to return and bring God's truth and love-based justice with him. Maranatha (1 Corinthians 16:22), come O Lord!

میری دعا

راستباز اور مہربان باپ، میں ہماری دنیا میں بدعنونی اور اچھے اور کمزور لوگوں کے ساتھ بے انصافی سے اُکتا گیا ہوں۔ براہِ کرم یسُوع کو جلدی واپس بھیج اور اُس کے ساتھ راستباز اور اپنی بادشاہی کے اصول بھیج۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Righteous and merciful Father, I am sick of the corruption in our world and the injustice done to good but powerless people. Please send Jesus back soon, and bring with him the righteous and just rule of your Kingdom. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعسیاہ 42 باب 3 تا 4 آیت

اظہارِ خیال