آج کی آیت پر خیالات

آپ خُدا کو کس طرح دیکھتے ہیںَ کیا وہ ایسا ہے کہ وہ آپ کی مذمت کرنے کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے؟ کیا وہ ایسا بوڑھا شخص ہے جو یہ نہیں جانتا کہ نئی دنیا کیسی ہے؟ کیا وہ انسان کے خدشات کے ساتھ خود زمین کے لیے بہت مقدس ہے اور اس نے ہم پر چھوڑ دیا ہے کہ ہم جو مرضی کریںَ نہیں۔ نہیں۔ ںہیں! خُدا نے ہماری دنیا میں داخل ہونے کا انتخاب کیا اور اخلاقی لحاظ سے اِس کا تجربہ کیا۔ خُدا نے ہماری دنیا میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا، ہماری مذمت کے لیے نہیں، بلکہ ہمیں اور اِس دنیا کو چھڑانے کے لیے۔ یِسُوع عظیم ترین یاد دہان ہےجو کہ خُدا نے ہمیں بچایا، ناکہ مذمت کی۔ ہم ک کے لیے ک کا شکر ادا کرتے ہیں! یِسُوع کے لیے شکر ہو کہ وہ ک تھا اور ک ہے جو ہمارے ساتھ ہے۔

میری دعا

مقدس اور آسمانی ک، تیرا شکر ہو کہ تو ہم میں سے اُن کے سا تھ رہا جو پشیمان اور توبہ کرنے والے اور جو تیری حضوری چاہتے ہیں۔ تُو جانتا ہے کہ ہم صرف بشر ہیں، لیکن تُو ہمیں پیار کرتا ہے۔ تُو جانتا ہے کہ ہم غلطی کر رہے ہیں، لیکن تُو نے ہمیں چھڑایا۔ تو جانتا ہے کہ ہم کامل نہیں ہیں، لیکن تو نے یِسُوع کو بھیجا کہ وہ ہمار ے لیے کامل کفارہ بنے۔ تیرا شکر ہو۔ یِسُوع کے وسیلہ سے میں اپنا مخلص ترین شکریہ اور حمد پیش کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال