آج کی آیت پر خیالات

جبکہ بہت سی ایسی چیزیں ہیں جب کےلیے ہم خُدا کی حمد کر سکتے ہیں، اُن میں سے سب سے بہترین وہ سب کرنے کےلیے اُس کی وفاداری ہے جس کا اُس نے وعدہ کیا اور منصوبہ بنایا ہے۔ جبکہ ہم میں سے بہت سے بہت بڑے خواب دیکھنے اورسکیم بنانے والے ہیں، صرف خُدا ہی وہ شاندار منصوبے پورے کر سکتا ہے جو کہ وہ اکیلا بناتا ہے۔

میری دعا

حیرت انگیز اور بے بیان خُدا، مختلف اقسام اور خوبصورتی سے دنیا کا منصوبہ بنانے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ تیرے حیرت انگیز اور شاندار کام کےلیے تیرا شُکر ہو۔ دنیا کےخلق سے پہلے میرے لیے نجات کا منصوبہ بنانے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ میرے مدد کر کہ میں تُجھے احترام دینے اور تُجھے جلال بخشنے کےلیے مستعد اور نظم و ضبط کے ساتھ منصوبہ بنا سکوں۔ یسُوع کے نام میں تیری حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال