آج کی آیت پر خیالات

رحمت کتنی اہم ہے؟ پولُس کہتا ہے کہ اُس کی زندگی کی بجائے رحمت اور اُس کی اہمیت کے بارے بات کرنا زیادہ اہم ہے! در حقیقیت، وہ اُس کی زندگی یِسُوع میں تبدیلی کے بعد تھی۔

میری دعا

قادر خُدا، مقدس باپ،تیری بے اتنہا رحمت کے لیے تیرا شکر ہوجو کہ یِسُوع کو میرے لیے مرنے کو بھیج کر پوری طرح ظاہر اور بیان کی گئی۔ تیرا فرزند ہونے کے ناطے، اور تیری قربانی کے تحفے کے لیے، میں اپنی زندگی، اپنے پیار اور جو کچھ میرے پاس ہے اُس کا تجھ سےحلف اُٹھاتا ہوں۔ یِسُوع کے وسیلہ سے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال