آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے اسرائیل کو اپنی خاص قوم ہونے کےلیے چُنا۔ یہ اِس لیے نہیں تھا کہ وہ دُوسری قوموں سے زیادہ بہتر اور چمکدرار ہیں۔ نہیں، خُدا نے انہیں ابرہام کے ساتھ اپنے پیار کی وجہ سے چُنا اور اِس طرح وہ اپنے چُنے ہُوئے لوگوں کے وسیلہ سے زمین کی تمام قوموں کو برکت دے گا۔

میری دعا

اے باپ، میں جانتا ہوں کہ تُو نے مجھے اپنی عظیم رحمت، فضل، اور مہربانی کی وجہ سے اپنی نجات سے برکت دی ہے۔ اِس کے بدلے، جیسا کہ میں دُوسروں کے ساتھ تیری عظیم برکات شئیرکروں تو تُو براہِ کرم مجھے قوت بخش۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال