آج کی آیت پر خیالات

جنسی طور پر لبریز دُنیا میں رہتے ہوئے اور انٹرنیٹ اور آج کے ذرائع ابلاح پر فحاشی کا غلبہ ہونے کی وجہ سے، آپ اِس کا سامنا کیسے کر پاتے ہیں؟

میری دعا

پیارے باپ، مجھے قوت عطا فرما کہ میں جنسی آزمائش میں قائم رہ پاؤں، فہم عطا فرما کہ میں اِس سے دُور رہوں، اور مجھے اِس پر فتح پانے کےلیے کردار عطا فرما۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال