آج کی آیت پر خیالات

پطرس نے یہ واضح کیا ہے کہ یسُوع میں اُس کا ایمان صرف یسُوع کے ساتھ شروع نہیں ہُوا۔ یہ اولاد کےساتھ شروع ہو گیا تھا، یعنی عظیم یہودی باپ کے ساتھ۔ خُدا جس نے اُن کو برکت دی انہوں نے یسُوع کو مُردوں میں سے جَلایا، حالانکہ یسُوع کو بہت توہین آمیز اور بھیانک طریقے سے موت کے حوالہ کر دیا گیا جو ایماندار یہودیوں کے لیے مکمن تھا—اُس کو کیلوں کے ساتھ صلیب دیا گیا، جو کہ یہودیوں کے قانون کے مطابق غیرقانونی اور لعنت کی علامت تھی۔ اُس نے یسُوع کو مُردوں میں سے جَلایا اور بلند کیا اور اُس کو ہمارا نجات دہندہ اور خُداوند بنایا، خُدا کی حمد کرو۔

میری دعا

پیارے باپ، تیرا شُکر ہو کہ تُو نے بُرائی، گناہ، نفرت، جلن، اور موت پر اپنی طاقت دکھائی ہے۔ یسُوع کے نام میں، جو میرا خُداوند اور نجات دہندہ ہے، میں اپنی حمد اور شُکرگزاری پیش کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال