آج کی آیت پر خیالات

غیر منصفانہ یا ناجائز تنقید کو برداشت کرنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ ہم اپنے آپ کو دفاع کیوں کرتے رہتے ہیں اِس کی پراہ کیے بغیر کہ الزام کتنا غیرمضحکہ خیز ہو؟ اکثر دوسروں کے ساتھ ہمارے مسائل تیزی سے بڑھ جاتے ہیں کیونکہ ہم معاف کرنا پسند نہیں کرتے اور انہیں خُدا پر چھوڑ دیتے ہیں۔

میری دعا

مقدس اور قیمتی خُدا، میری مدد کر کہ جن چیزوں سے تُو نفرت کرتا ہے خاص طور پر، غیبت، بہتان، اور الزام ان کے خلاف میری زبان کا ذمہ لے۔ تیرا شکر ہو۔ یسُوع کے نام اور یسُوع کے فضل سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال