آج کی آیت پر خیالات

چنانچہ "خُداوند کے نام کو پکارنا" نجات ک لیے ضروری ہے، پھر کیا ہوگا اگرہم اُن کے ساتھ یسُوع کے نام کی چرچا نہ کریں جو اُس کو جانتے نہیں؟ ہمیں ہر کسی کے ساتھ یسُوع کے نام کو شئیر کرنا چاہیئے جو کہ سُنتا ہے۔ چنانچہ " اُن کو تبلیغ کرنے والوں میں" ہمیں لازم طور پر ہونا چاہیئے!

میری دعا

فکر کرنے والے اور پیار کرنے والے باپ، میں جانتا ہوں کہ جو لوگ میری زندگی میں ہیں وہ اُن کو تُو نے میری زندگی میں شامل کیا ہے۔ براہِ کرم دُوسروں کے ساتھ یسُوع اور اُس کی قربانی کی گواہی میں مجھے بے باک بنا۔ براہ ِ کرم مجھے وہ فہم عطا فرما تاکہ میں جان سکوں کہ کب کلام کے بارے میں بات کرنی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال