آج کی آیت پر خیالات

چنانچہ ہماری زندگی کے بارے بہت سی اشیاء غیر یقینی ہیں۔ یہ ایک چیز، تاہم، یقینی ہے: اِس سے ہٹ کر کہ یہ کہاں، کب، اور کب تک ہے، خُدا وہاں موجود ہے اور ہمارے ساتھ ہے۔

میری دعا

ابدیت کا باپ، میں یہ جان کر بہت اطمینان محسوس کرتا ہوں کہ میں اُس جگہ اور اُس وقت میں نہیں ہو سکتا جہاں تُو نہیں ہے۔ رُوح القدس کے وسیلہ سے میری ہمت کو ایسی جُنبش دے کہ میں تیری قوت اور حضوری کی وجہ سے اور بے باک ہو جاؤں تاکہ میں یسُوع کے کلام کو پھیلا سکوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال