آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات ہمیں جو کرنے کی ضرورت ہوتی ہے وہ بہُت ہی سادہ اور واضح ہوتا ہے، کیا ایسا نہیں ہوتا؟ مُجھے میرے چوگرد لوگوں کو — صبر کی مشق کر نے اور دُوسروں کے ساتھ اِنصاف کے ساتھ پیش آنے کی ضرورت ہے۔ مُجھے حلیم ہونے کی ضرورت ہے—اُن کے لیے بھلائی چاہنے کی ضرورت ہے جو اِس کے حقدار نہیں لیکن اُن کو اِس کی اَشد ضرورت ہے۔ مُجھے عاجزی کے ساتھ اپنے ابّا باپ کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہےٓ—یہ جانتے ہوئے کہ اُس کی مدد اور فضل کے بغیر میں ناکام ہو جاؤں گا۔

میری دعا

باپ، مُجھے ویسا بنا جیسا تُو چاہتا ہے۔ جیسا تُو مُجھے بنائے گا، براہِ کرم مُجھے برکت دے کہ میں ایسا شخص بننے کی تلاش کروں جو عدل، رحم اور عاجزی چاہتا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال