آج کی آیت پر خیالات

ہمیں وہ لوگ ہونا چاہیئے جو اچھے اعمال کرتے ہیں۔ اگر ہم یسُوع کے پیرو ہیں تو یہ ہماری پہچان کا عمدہ حصہ ہونا چاہیئے۔ چنانچہ آئیں اُن بہت سے مواقعوں کی طرف توجہ دیں جو اَوروں کی بھلائی کے لیے خُدا ہمارے راستہ میں رکھتاہے۔ آئیں ان تمام برکات خُدا کو جلال بخشنے کےلیے استعمال کریں۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُداوند، براہِ کرم مجھے دیکھنے کےلیے آنکھیں اور ایسا دل عنایت کر جس کو میرے چوگرد وہ لوگ چھُو جائیں جن کو میری ہمدردی اور فکر کے وسیلہ سے تیرے بھلائی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتاہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال