آج کی آیت پر خیالات

تاریخ نے مجھے یہ بتایا ہے کہ یہ سچ ہے! عقیدہ یہ دعویٰ کرتا ہے کہ یہ پائدار ہے! تعظیم والی خاموشی، اور ہماری زندگی میں ایک ٹھہراؤ، ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ آج سچ ہے۔

میری دعا

اے ہمارے باپ تُو جو آسمان پر پے تیرا نام پاک مانا جائے تیری بادشاہی آئے تیری مرضی جیسی آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ۔ یسوع کے وسیلہ سے آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال