آج کی آیت پر خیالات

واہ! کسی ، شہر،علاقہ یا ملک میں نئی قیادت کا انتخاب کرنا، یا چرچ میں ایلڈر یا مُنادی کرتے وقت کیا عظیم دُعا کی جا سکتی ہے؟

میری دعا

اے باپ، ہمیں معاف کردے کہ ہم نے غلط وجوہات اور غلط کردار کے راہنماؤں کا انتخاب کیا۔ معاشرے کے ہر معیار پر راہنماؤں کو اُٹھا جن میں کردار کی عظمت ہے اور لوگوں کے لیے گہری فکر ہے۔ نجات دینے والے یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال