آج کی آیت پر خیالات

خدا کی آواز ہمیشہ بولتی ہے۔ اُس کے گواہ اُس کے جلال، عظمت اور تخلیقی فضل کی گواہی دیتے ہیں۔ کائنات خوشی سے پکارتی ہے کہ اس کی پیچیدہ خوبصورتی اور حیران کن طاقتوں کے پیچھے وہی ہے جس نے اسے زندگی، مقصد اور ارادہ دیا۔ خالق عظیم اور جلالی ہے اور اس کی تمام مخلوق اس کی شان کا اعلان کرتی ہے! کیا ہم تخلیق کی آواز سن رہے ہیں

Thoughts on Today's Verse...

God's voice is always speaking. His witnesses give testimony to his glory, majesty, and creative grace. The universe shouts with joy that behind its intricate beauty and astounding powers is the One who gave it life, purpose, and intention. The Creator is magnificent and glorious and all his creation proclaims his glory! Are we listening to the voice of creation?

میری دعا

اے عظیم خُدا بے شمار کائنات اور ہمارے اپنے نیلے سیارہ کے خالق، تیرا شکر ہو کہ تُو اتنی بڑی کائنات میں چھوٹے سے بندے کے دل کا رونا سنتا ہے۔ میں تُم سے پیار کرتا ہوں، تیری تعریف کرتا ہوں، بھروسہ کرتا، اور تعجب کے ساتھ تیری عبادت کرتا ہوں۔ تُو میری زندگی، میرے الفاظ اور میرے اعمال میں بلند ہو۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O Great God, Creator of the countless heavens and our own small blue planet, thank you for noticing the heart cries of one so small in a universe so large. I love you, admire you, trust you, and worship you with wonder. Be exalted in my life, my words, and my deeds this day. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۱۹ آیت ۱ تا ۲

اظہارِ خیال