آج کی آیت پر خیالات

جب سے ہم رُوحانی جنگ میں ہیں، ہمیں رُوحانی لباس پہننے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی روز مرّہ کی دُعا اور بے پرواہی سے پڑھے جانے والے ہمارے روز مرّہ کے کلام میں قول سے بڑھ کر ہونا چاہیئے، ہمیں اُس رُوحانی لباس کی پہچان کرنا سیکھنا چاہیئے جو خُدا نے ہمیں ہماری رُوحانی حفاظت کے لیے عطا کیاہے اور اپنے آپ کو رُوحانی جنگ کے لیے تیار کرنا چاہیئے۔ ہمیں ہر دن، ہر کام، ہر کلام، کو فوری ضرُورت کے طور پر اُس کے پیچھے ہونا چاہیئے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہم جنگ کی حالت میں ہیں۔ بد کا دن آئے گا، چنانچہ آئیں اُن ہتھیاروں کو استعمال کرتے ہوئے ہیں اپنا موقف رکھیں جو خُدا نے ہمیں عطا کیے اور قوت جو اُس نے بخشی ہے۔

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، براہِ کرم اپنے پاک رُوح کے وسیلہ سے مجھے قوت بخش، براہِ کرم مجھے اپنی آسمانی بُلاہٹ کی وجہ سے بے باک بنا، اور یسُوع نمونہ کے وسیلہ سے مجھے رُوحانی طور پر حوصلہ مند ہونے کےلیے مجھے متاثر کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال