آج کی آیت پر خیالات

آئیں ہم مسِیح ہمارے نئے بہن بھائیوں کو مسِیح میں بڑھنے کے لیے مدد کرنے کے لیے ایک عہد کریں۔ شاگرد نہ صرف لوگوں کو مسِیح تک لاتے، وہ اُن کو اُن کے ایمان میں حوصلہ افزائی اور قوت بھی دیتے تھے۔

میری دعا

پاک اور پیار کرنے والے خُدا، میں اُن خاص لوگوں کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری نشوونما کی جب میں نیا مسیحی تھا۔ میرے خاندان اور میری کلیسیا میں نئے مسیحیوں کو برکت دینے میں براہِ کرم میری مدد کر۔ اپنے خُداوند اور بھائی یسُوع مسِیح کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال