آج کی آیت پر خیالات

یسُوع ہمیں تعلیم کی شاندار اہمیت بتاتا ہے۔ جبکہ ہو سکتا ہے کہ ہم معجزات یا عجائب کی توقع میں تھے جو کہ یسُوع کی ہمدردی سے اجاگر ہوں، چرواہے کے بغیر کسی بھیڑ کو اگر کُچھ چاہیئے وہ ہے اچھائی،مضبوطی،حلیمی، اُستاد سے مشقی تعلیم جو اُن کو جانتے اور اُن کی فکر کریں۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، براہِ کرم اپنی کلیسیا کو متحرک، مئوثر، اور شفیق اُستاد سے برکت بخش۔ براہِ کرم اپنے لوگوں، اپنی بھیڑ، کلام کےلیے بھوک اورخواہش عطا فرما تاکہ ہم اُس کو اپنی زندگیوں می عملی طور پر شامل کر سکیں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال