آج کی آیت پر خیالات

شیطان کے پاس طریقہ ہے کہ وہ بے ایمان اور بُرے لوگوں کے ذریعے جھوٹ اور افواہ پھیلا کر ہماری حوصلہ شکنی کرے۔ یہ اکثر تب ہوتا ہے جب ہم ہماری شاگردوں والی خاصیت میں زیادہ مئوثر ہوتے ہیں۔ ہمیں نہیں چاہیئے کہ ہم اپنے ابدی اور قادرِ مطلق خُدا کو خوش کرنے کی اپنی کوششوں کو بُرے لوگوں کی نقطہ چینی کی وجہ سے نقصان ہونے دیں!

میری دعا

اے خُدا، براہِ کرم،بدگوئی کرنے والے ، غیبت کرنے والے، اور جھوٹوں کو جن کو شیطان مجھے درد دینے کےلیے طاقت بخشتا ہے کو خاموش کر۔ نہ صرف بُرائی کو شکست دے، بلکہ اُس سب کو زور بخش جو میری زندگی میں اچھا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال