آج کی آیت پر خیالات

ہمدردی۔ نہ ترس نہ غُصہ، نہ شرم ، نہیں ادیرتا، نہ عدم برداشت، نہ نامنظوری، ہمدردی یہ ہے کہ خُدا کیا ہے، میرا باپ، جو مجھے عطا کرتا ہے۔ وہ میری دنیا میں داخل ہونے کے لیے میرے درد کی حفاظت کرتاہے اور یسُوع میں اُس کو بانٹتاہے۔

میری دعا

رحمتوں کے باپ اور ہمدردیوں کے خُدا، تیرا شکر ہو کہ تُو نہ صرف میری جدوجہد اور میرے مسائل کا خیال کرتا ہے بلکہ یسُوع اور روح القدس کے وسیلہ سے میری مدد کرتا ہے۔ اِس ایک کے وسیلہ سے میں تیرے پیار اور رحمت کو جانتا ہوں اور دوسرے کے وسیلہ سے تیری قدرت اور اختیار کو۔ ایسا ہو کہ تیری ہمدردی کا روح میرے رشتوں میں بھی نظر آئے۔ یسوع کی رحمت کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال