آج کی آیت پر خیالات

جیسا کہ سلیمان خُدا کے گھر کو نذر کرتا ہے، اُس نے محسوس کیا کہ اِس عظیم خوبصورتی کی شاندار تکمیل برائے نام تھی اور کائنات کے خالق کے لیے معمولی تھی۔ لیکن، خُدا نے انسان کے ساتھ رہنا پسند کیا۔ یسُوع کی زندگی اِسی پر محیط ہے(یوحنا 1 باب 11 تا 18 آیت)۔ خُدا بے بیان اور اظہار سے پَرے ہے، انسانوں اور بتوں کے موازنہ میں ہماری توقع سے بہت ہی زیادہ پاک ہے۔ جیسا کہ خُدا، تاہم، اُس نے ہمارے ساتھ پیار کرنے کا انتخاب کیا اور ہماری ساتھ رہا تاکہ ہم اُس کے پاس آئیں اور اُس یہ کے جلال میں شامل ہوں۔

Thoughts on Today's Verse...

As Solomon dedicated the Temple, he realized that this tremendous accomplishment of great beauty was far too insignificant and small to house the Creator of the Universe. But, God did choose to dwell with mortals. That is what the life of Jesus is about (John 1:11-18). God is awesome and beyond description, far too holy to be expected to associate with flawed human beings. As God, however, he has chosen to love us and come and live with us so we can return to him and share in his glory.

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا اور فاتح باپ، تُو میرے الفاظ کے اظہار سے زیادہ شاندار اور میرے دل کی گرفت سے کہیں زیادہ شفیق ہے۔ تیرے جلال کے لیے تیرا شُکر ہو جو کہ انسان کی وضاحت سے دُور ہے اور تیرا فضل جو ہمارے اور تیرے درمیان پُل کا کام کرتا ہے۔ پیارے باپ، تیرا شُکر ہو، کہ تُو خُدا ہے۔ یسُوع کے نام میں تیری حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God and Sovereign Father, you are more magnificent than my words can describe and more gracious than my heart can fully grasp. Thank you for your glory that is beyond human comprehension and your grace that bridges the awesome distance between us. Thank you, dear Father, for being God. In Jesus' name I praise. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of                                 دُوسری تواریخ 6 باب 18 آیت

اظہارِ خیال