آج کی آیت پر خیالات

میں آج اِس کے علاوہ کسی بلند و بالا مقصد کے بارے نہیں سوچ سکتا کہ ہمارے قول و فعل سے یسُوع کے نام کو جلال مِلے۔ لیکن پُولُس اِس سے بھی آگے جاتاہے—کہ ہم اُس کی وجہ سے پہچانے جانے کی وجہ سے اپنی عظمت تلاش کریں! جیسا کہ پُرانی حمد و ثنا ہے " یسُوع کے صلیب کے نیچے" کہتا ہے، "میری تمام عظمت صلیب ہے"۔

میری دعا

عدل اور قدرت کے باپ، جیسا کہ میں اپنی روز مرہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہوں اور پھر اُن سرگرمیوں کو ترجیح دے رہا ہوں تا کہ میں جو کُچھ بھی کہوں، کروں، یا سوچوں پوُرے جذبے اور توجہ کے ساتھ تجھے جلال بخشوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال