آج کی آیت پر خیالات

ہم اکیلے، اپنے آپ پر اپنی زندگی بسر نہیں کر سکتے۔ خُدا ذاتی طور پر ہمارے ساتھ ہے۔ وہ ہمارے مستقبل اور ہماری حفاظت کو اپنے ہاتھوں میں لیتا ہے۔ ہماری نجات لازم ہے، چاہے وہ نجات موت سے ہو جس کا مطلب اُس کی خدمت ہے، یا موت میں سے نجات جس کا مطلب موت کی رکاوٹوں اور گناہوں کے خلاف جنگ۔ خُدا ہمیں ہر نقصان سے بچائے گا۔

میری دعا

قادر محافظ، نجات کی چٹان، تیرا شکر ہو کہ میں وہاں نہیں جا سکتا جہاں تُو موجود نہیں۔ تیرا شکر ہو کہ میرا مستقبل تیرے ساتھ محفوظ ہے۔ اس ضمانت کو میری زندگی میں احساس جرم کی قوت بنا دے تاکہ میرا ستقبل اور تیرے ساتھ میری زندگی بدل جائے۔ یسوع کی قوت سے میں یہ ایمان رکھتا ہوں، اور اُسی کے نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال