آج کی آیت پر خیالات

اگر ہمیں اُس چیز کے پیسے ملیں جس کے ہم حقدار ہیں، تو ہمیں ہماری مزدوری پسند نہ آئے۔ دُوسری طرف،خُدا، جو کہ فضل اور رحمت میں بے بیان ہے، ہمیں یسُوع کے کفارہ کی وجہ سے اپنا تحفہ دیتا ہے نہ کہ وہ جس کے ہم حقدار ہیں۔ میں آپ کے بارے نہیں جانتا، لیکن یقینی طور پر اُس کی وفاداری اور جنونی طور پر خدمت کے لیے میرے اندر چاہت پیدا کی ہے۔

میری دعا

شاندار اور مہربان باپ، جو کہ ہر طرف کامل اور پاک ہے، تیرا شُکر ہو کہ تیری فدیہ والے فضل نے تیری راستبازی اور غیر کاملیت کے درمیان خلا کو پُورا کیا ہے۔ ابدی زندگی کے تحفہ کے لیے تیرا شُکرہو۔ ایسا ہو کہ میری انسانی زندگی پاک اور تیری خوشنودی کا باعث ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال