آج کی آیت پر خیالات

جب ہم شاہینوں کے پَروں پر اُٹھائے جائیں گے تو ہمارے لیے خُدا کے لیے فتح سے جینا بہت آسان ہے۔ یہ اُس وقت پُرجوش ہوگا جب ہمیں دروڑے اور خُدا کے کام میں سست نہ پڑیں، اُس کی قوت اور حضوری میں مضبوط رہیں۔ لیکن اکثر ہیروز پر یہ وقت آتا ہے کہ جب بھی بُرا وقت آئے تو وہ چلتے رہیں۔ میری بہنوں اور بھائیو آپ بھی چلتے رہیں۔ خُدا وہاں موجود ہے جب آپ ڈرتے ہیں تو وہ آپ کو بھول جاتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

It is easy for us to live victoriously for the Lord when we soar on the wings of eagles. It can be exciting when we run and don't grow weary in the work of the Lord, buoyed by his power and presence. But it often takes heroes to keep walking and not faint when trying times come. Keep on walking brother and sister. The Lord is there when you most fear he has forgotten you!

میری دعا

اے شاندار خُدا، جس کی آواز ہماری کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، اُن کو عطا کرنے والا جو کہ مشکل سے مشکلات اور شیطان کے حملہ کو برداشت کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔میں خاص طور پر اُن کے لیے دُعا کرنا چاہتا ہوں جن کو میں جانتا ہوں کہ وہ مشکلات برداشت کر رہے ہیں۔ اے خُدا، براہ کرم، اُن کو قوت بخش اور اُن کو اُن کی ضروریات عطا فرما۔ یسوع کے وسیلہ سے، جس نے شیطان پر، موت اور گناہ پر فتح پائی، اور اُس کے مقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Majestic God, whose voice holds together our universe, give those who can barely walk the strength to continue as they face the stress and assault of the evil one. I specifically want to pray for those I know personally who are facing trying times. Please, dear Lord, give them strength and meet their most pressings needs. Through Jesus, who conquered Satan, sin and death, and in the power of his holy name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعسیاہ ۴۰ باب ۳۱ آیت

اظہارِ خیال