آج کی آیت پر خیالات

ہمارے انسانی زندگی میں کپڑے اور خوراک سب سے زیادہ فِکر کا سبب ہیں۔ یہ صدیوں سے ایسا ہی ہے۔ تاہم، خُدا ہمیں یاد دِلاتا ہے کہ قطع نظر یہ دُنیا کے سامنے کتنی بھی اہم نظر ہوں، زندگی اِن چیزوں سے کہیں زیادہ بہتر ہے اور خُدا چاہتا ہے کہ ہم اُس پر بھروسہ رکھیں تب ہی وہ ہمیں ہر چیز مُہیا کرے گا۔

میری دعا

باپ، میرے پاگل اور حسد کرنے والے دِل کو لگام دینے میں میری مدد فرما۔ میں جانتا ہُوں کہ چیزوں کے لیے میری خواہش مُجھے فِکرمند بناتی ہے اور میرے اِیمان میں مُجھے تنگ نظر بناتی ہے۔ مُجھے اپنی بادشاہی کا زیادہ قیمتی نظارہ دِکھا تاکہ میں دُوسروں کی مدد کے لیے تیری برکات کو استعمال کر سکوں۔ یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال