آج کی آیت پر خیالات

یہ کنتی شاندار برکت ہے کہ پیار کرنےوالا اور خُداپرست چرواہا ہماری رہبری کرے۔ لیکن جتنا ہم اُن کو پیار کرتے اور اُن کے لیے عزت کا اظہار کرتےہیں،وہ آسمان پر اِس سے زیادہ تعریف حاصل کریں گے۔

میری دعا

اے عظمت والے خُدا، براہِ کرم کلیسیا میں ہر وفادار اور فکر رکھنے والے راہنما کو اپنی برکت اور تعریف کے واضح احساس کی برکت دے۔ براہِ کرم اپنے وفادار خادموں کو تیرا پیار دکھانے کے لیے مجھے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال