آج کی آیت پر خیالات

اندریاس ہر وقت یسُوع کے پاس لوگوں کو لاتا تھا۔ اِس حقیقیت کے سِوا، اور وہ شمعون پطرس کا بھائی اور مچھلیاں پکڑنے والا تھا، اِس شاگرد کے بارے ہم یہی کچھ جانتے ہیں۔لیکن کیا یہ ایسی ساکھ نہیں ہے کہ آپ بھی ایسی ساکھ چاہیں گے!

میری دعا

نجات کے خُدا، جیسا کہ میں اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ یسُوع کو شئیر کروں تو تُو مجھے برکت دے۔ براہِ کرم مجھے وہ ساکھ حاصل کرنے میں مدد کر جو کہ اندریاس کی تھی، ایسا شخص جو کہ ہر وقت لوگوں کو یسُوع کے پاس لاتا تھا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال