آج کی آیت پر خیالات

یسُوع کی تمثیل سے ہٹ کر، اِس حُکم کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ لیکن، یسُوع نے ہمیں بتایا ہے کہ اپنی قسمت کو ہمارے خالق باپ کے ہاتھوں میں دینا کتنا اہم ہے۔ اچانک، اِس کا مطلب واضح ہو جاتا ہے۔ دُشمن کو شکست دینے کا سب سے بہترین طریقہ کیا ہے؟ یقینی طور پر اِس کا مطلب اُس شخص کو مارنا یا قتل کرنا نہیں ہے۔ نہیں، ہم یسُوع کے فضل سے اپنے دُشمنوں کے دِلوں کو جیت کر اوراُن کے کردار کو ہمارے بادشاہ کے آگے درُست کر کے اُن کو شکست دے سکتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Outside the example of Jesus, this command makes no sense at all. But, Jesus shows us the importance of leaving our destiny in the hands of our Creator and Father. Suddenly, this makes perfect sense. What is the best way to defeat an enemy? Certainly it's not to beat or kill that person. No, the way we defeat our enemies is by having Jesus' grace capture their hearts and having their character conform to that of our King!

میری دعا

پیارے سے بھرے اور شفیق خُدا، براہِ کرم میرے دل کو نرم کر اور میرے ارادہ کو مضبوط بنا تاکہ میں ویسے محبت کر پاؤں جیسے کہ یسُوع نے کی۔ میری زندگی کو رہائی کا وسیلہ بنا،اُن کے لیےبھی جو میرے مخالف، مجھے حقیر جاننے والے، مجھ سے نفرت کرنے والے، اور جو میری تضحیک کرتے ہیں۔ پیارے باپ، مجھے استعمال کر، کہ میں اَوروں کے لیے یسُوع کے فضل کا وسیلہ بنوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Loving and gracious God, please soften my heart and toughen my resolve so that I can love as Jesus loved. Make my life redemptive, even to those who oppose, abhor, ridicule, and hate me. Use me, dear Father, to bring others to the grace of Jesus. In his name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of لوقا 6 باب 28 آیت

اظہارِ خیال