آج کی آیت پر خیالات

"آپ جینے کےلیے کیا کُچھ کرتے ہیں؟" یہ بہت سے معاشروں میں عام سا پوچھا جانے والا سوال ہے۔ ہم ایک دُوسرے کو ہمارے اُس کام سے ماپتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔ خُدا، تاہم، ہماری وضاحت اپنے فضل سے کرتا ہے۔ چنانچہ وہ کام جو ہمارے لیے اُس کے پاس ہے، وہ طریقہ جس سے وہ چاہتا ہے کہ "ہم ہماری زندگی بنائیں"، تاکہ ہم یسُوع پر مکمل بھروسہ رکھتے ہوئے بول پائیں۔ یہ ہماری ہر ایک کی زندگیوں کا واقفیت کا نقطہ ہے۔

میری دعا

اے خُداوند خُدا، آسمان و زمین کے مالک، میں ایمان رکھتا ہوں، لیکن میری بے اعتقادی کے لیے میری مدد کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال