آج کی آیت پر خیالات

ہم میں سے ہر ایک کے لیے خُدا کا ایک منصوبہ ہے۔ ہمارے لیے عظیم ترین چیز یہ ہے کہ ہم اس مقصد کا پتا لگائیں اور اُس کے مطابق جینا شروع کریں۔ ہم اپنے لیے اُس کے منصوبے پر اعتماد کر سکتے ہیں کیونکہ یہ اُس کی عقل اور محبت پر مبنی ہے۔جب تک ہم اُس کی مرضی کو حاصل کریں، تب تک ہم ایسا کُچھ بھی نہیں کر سکتے جو کہ اُس کے منصوبے کے برابر ہو۔ ہاں، ہم اکثر اوقات اس پلیٹ فارم سے ہٹ جاتے ہیں جس پر وہ ہمیں چاہتا ہے کہ سفر کریں، لیکن ہمیں مکمل طور پر مرکزی نقطہ سے دور نہیں ہٹنا چاہیے۔ جب تک ہم اُس سے لاپرائی نہیں کرتے، اور یاد رکھیں وہ ہمیں کبھی نہیں چھوڑے گا ، وہ ہمیں اپنے مقصد کے لیے استعمال نہیں کرے گا۔

میری دعا

اے قادرِ مطلق خُدا، مجھے یہ خیال کرنے میں مدد دے کہ میری زندگی کا تیرے منصوبے کے لیے کیا اِرادہ ہے۔ مجھے پیار کرنے کے لیے اور میری زندگی کے ہر قدم میں میرا ساتھ دینے کا وعدہ کرنے کے لیے شکریہ۔ میں یہ بھروسہ کر کے جی رہا ہوں کہ تُو مجھے کبھی نہیں چھوڑے گا اور یہ وعدہ کرتے ہوئے کہ میں کبھی بھی تجھے نہیں چھوڑوں گا۔ تیرے وفادار بیٹے ، یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال