آج کی آیت پر خیالات

جب یسُوع یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ "اچھا چرواہا" ہے، اُس کا مطلب ہے کہ وہ ہماری لیے اپنی جان قربان کرے گا! ہمارے لیےکا ، تاہم یہ مطلب ہے کہ وہ سب جسکا میکا نے وعدہ کیا— طاقت، عظمت، سلامتی اور امن۔

میری دعا

پیار کرنے والے اور ابدی خُدا،تیرا شُکر ہو کہ تُو نے یسُوع کو بھیجا تاکہ وہ میرا قربانی دینے والا چرواہا بنے۔ ایسی دنیا جو کہ وحشی ہو چکی ہے، وہ مجھے قائم رکھتا ہے، اُس کی عظمت مجھے اپنے گھیرے میں لیے ہوئے ہے، جیسا کہ میں مستقبل کا سامنا کرتا ہوں اُس میں میَں اپنی سلامتی اور امن حاصل کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں ۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال