آج کی آیت پر خیالات

ہمیں آزاد کیا گیاہے! ہمیں شریعت، گناہ، اور موت سے آزاد کیا گیا ہے۔ ہمیں آزاد کیا گیا ہے کہ ہم خُدا کی خدمت کریں اور اُس کے فضل میں ابدی طور پر شئیر کریں۔ چنانچہ ہم اِس آزادی کو کیسے استعمال کرتے ہیں؟

میری دعا

نجات اور فضل کے خُدا، براہِ کرم مجھے اپنے فہم کی رُوح عطا فرما تاکہ میں اُن تمام طریقوں کو جان سکوں جن میں تُو نے مجھے برکت دی ہے۔ براہِ کرم میری مدد کر کہ میں اُن برکات کو اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ تیرے فضل کو شئیر کرنے کےلیے استعمال کروں۔ میں تیرے تحائف کو معمولی نہیں سمجھوں گا یا اپنی آزادی کو بُرا نہیں کہوں گا جو کہ عظیم قیمت کے بعد حاصل ہوئے ہوئی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال