آج کی آیت پر خیالات

ہم شریعت سے آزاد ہیں۔ کیا اِس کا مطلب انتشار اور لاقانونیت ہے؟ یقینی طور پر نہیں! نہیں، جس فضل نے ہمیں آزاد کیا ہے وہی خُدا کا پاک رُوح لایا ہے تاکہ وہ ہم میں بسے۔ وہ ہمیں اُس کام کے لیے قوت فراہم کرتا ہے جو ہم اپنے بل بوتے پر نہیں کر سکتے۔ وہ ہماری کمزوری میں ہماری مدد کرتا ہے کہ ہم بے باکی اور اعتماد کے ساتھ باپ کے حضور دُعا کر سکیں۔ اُس کی مدد سے، وہ ہمیں جوابدہ دوستوں کے دائرہ میں لایا ہے، جو کہ خُدا کے فضل اور مسِیح کے رُوح کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں۔ "نئے راستہ" کے لیے خُدا کا شُکر ہو۔

Thoughts on Today's Verse...

We are free from Law! Does that mean anarchy and lawlessness? Absolutely not! No, because the grace that freed us also brought God's HOLY Spirit to live within. He can empower us to do what we could not do on our own. He can help us in our weakness to pray with confidence and boldness to the Father. With his help, we are brought into a circle of accountable friends, tied by the grace of God and the Spirit of Christ. Thank God for the "new way"!

میری دعا

باپ، مجھے نجات بخشنے اور شریعت کی ضروریات سے آزاد کرنے اور میرے دل میں اپنا رُوح رکھنے کےلیے تیرا شُکر ہو جو کہ پہلے سے کہیں زیادہ شریعت کو ماننے میں میری مدد کرے گا۔ یسُوع کے نام میں تیری حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, thank you for redeeming and delivering me from the requirements of law and placing your Spirit in my heart to help me be more than I could ever be trying to obey the Law. In Jesus' name I praise you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 7 باب 6 آیت

اظہارِ خیال