آج کی آیت پر خیالات

کائنات کے بہت زیادہ پھیلاؤ میں، اس پر کھربوں ستاروں کے ساتھ ، جہاں آپ کا نیلا سیارہ بہت چھوٹا سا ہے بلکہ یہ ایک سمندر کی ریت کے ذرہ کے برابر ہے، خُدا ہم سب کو ذاتی طور پر جانتا ہے۔ یہ علم بھی بہت سچا اور شاندار ہے، ہاں یہ ہے! خُدا نے یہ یاد دلانے کے لیے ہمیں اپنا پیار یسُوع میں ظاہر کیا کہ نہ صرف وہ ہمیں جانتا ہے، بلکہ وہ ہماری حفاظت کرتا اور ہمیں اپنے پاس لانے کے لیے انتظار کرتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

In the immense expanse of our universe, with its billions upon billions of stars, where our own tiny blue planet is but a small speck of sand on an inestimable seashore, God knows us each personally. Such knowledge it too wonderful to be true, and yet it is! God has shown us his love in Jesus to remind us that he not only knows us, but he cares for us and longs to bring us to himself.

میری دعا

اے عرش کے عظیم خُدا، میری حفاظت کرنے کے لیے تیرا شکر ہو جبکہ میں تیری کائنات میں تیرے کام کا ایک بہت چھوٹا سا حصہ ہوں۔ تیرا پیار میری وضاحت سے بہت دُور ہے اور پھر بھی یہ جان کر مجھ میں سنسنی پیدا کرتا ہے کہ ایک دن تیرے فضل سے میں تجھے اپنے سامنے دیکھوں گا۔ یسُوع کے نام میں تیری حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O Great God of the heavens, thank you for caring for me when I am such a small part of your great work in the universe. Your love is beyond my comprehension and yet it thrills me to know that in your grace one day I will see you face to face. In Jesus' name I praise you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یرمیاہ ۳۲ باب ۱۷ آیت

اظہارِ خیال