آج کی آیت پر خیالات

عیسو کی طرح ہم زندگی کی چیزوں سے ایسا فرار اختیار کرتے ہیں اور اپنے پیٹ کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں، ہم چیزوں کی طویل منیاد کو بھول جاتے ہیں۔ خُدا کا کلام، اُس کا لکھا ہوا کلام بائبل، یسُوع میں ظاہر کیا گیا اُس کا کلام اور کلامِ مقدس میں اُس کے الفاظ جو ہمیں ابدی طور پر قائم رکھ سکتے ہیں۔ یہ وہ زندہ روٹی ہے جس کی ہم تلاش کرتے ہیں۔

میری دعا

سچے اور وفادار خُدا، اپنے روح کے ذریعہ سے میرے اندر اپنے کلام کی بھوک پیدا کر جو میری زندگی کے لیے میری خوراک سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔ میں اقرار کرتا ہوں کہ بعض اوقات میں زندگی کی دنیاوی چیزوں سے بھٹک جاتا ہوں اور تیرے کلام کو نہیں سیکھتا اور نہ ہی اپنی روح کی مکمل طور پر نشو ونما کرتا ہوں جتنی مجھے کرنی چاہیے۔ مہربانی فرما کر مجھے معاف فرما تاکہ میں تیری راہنمائی اور تیری سچائی کی طرف تیرے کلام اور روح کے وسیلہ سے زیادہ توجہ کروں۔ یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال