آج کی آیت پر خیالات

جب آپ جوان ہوں تو آپ کیسے دُوسروں سے عزت حاصل کر سکتے ہیں؟ آپ نہیں کر سکتے! آپ وہ عزت اپنے کردار اور خوبی کی وجہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ جو ہم میں سے بوڑھے ہیں انہیں اُن جوان مسیحیوں کو پہچاننا اور درستی کرنی چاہیئے جو کہ کردار اور ایمان والے لوگ ہیں۔ ہم میں سے وہ جو کہ جوان ہیں، انہیں کردار والی زندگی بسر کرنی چاہیئے جس پر سوال نہ کیا جا سکے۔ کردار، اخلاقیات، ایمان، اور پیار بھری مہربانی مسیحیوں کی ضروری صفات ہیں، قطع نظر کہ اُن کی عمر کیا ہے۔

میری دعا

پاک خُدا، میں اپنی کلیسیائی خاندان میں اُن کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جو کہ جوان ہیں اور تیرے کردار کے لیے کھڑے ہیں اور جو اپنے آباؤ اجداد کے زور کے باوجود خُدا پرستی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اے باپ، میں اُن کےلیے بھی تیرا شُکر ادا کرتا ہوں جو کہ ایمان میں کچھ بڑے ہیں، جنہوں نے مجھے یہ موقع دیا کہ میں اپنے تحائف کو استعمال کروں اور جنہوں نے میری رُوحانی ترقی میں مجھے متاثر کیا اور حوصلہ دیا۔ براہِ کرم ہماری مدد کر کہ ہم مخلتف عمروں کے گروہوں میں اپنی کلیسیا کو مشن اور مقصد میں متحد رکھیں، تاکہ تیرا جلال ہو اور تیری بادشاہی کی ترقی ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال