آج کی آیت پر خیالات

یسُوع، کی خُدا کے سامنے دُعا میں اپنے شاگردوں کےلیے بھلائی اور اپنی محبّت کا اظہار، ہمارے لیے عظیم مِثال ہے کہ ہمیں لازم طور پر، یہ کرنا چاہیئے، اور جن سے ہم پیار کرتے ہیں خُدا سے اُن کی روحانی حفاظت کی دُعا مانگیں۔

میری دعا

مہربان اور شفیق چوپان، لوگوں کے عظیم پیشوا، میری زندگی کے وسیلہ سے جلال کا باعث بن۔ براہِ کرم اٗن لوگوں کی رُوحانی اور جسمانی طور پر حفاظت کر جن کی مُجھے گہری فِکر ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال