آج کی آیت پر خیالات

ہم حادثاتی طور پر یہاں نہیں ہیں! ہمارے لیے خُدا کا کوئی مقصد اور منصوبہ ہے۔ یسُوع نے ہمیں دُنیا میں بھیجا کہ ہم دُنیا کو اُس کی نجات کے ساتھ چھُوئیں اور اُس کے لیے اِس دُںیا پر مثبت اثر چھوڑیں۔

میری دعا

اے خُدا اور قادرِ مطلق، براہِ کرم مُجھے اپنی زندگی میں تیری مرضی کو دیکھنے کےلیے حِکمت اور حوصلہ عطا فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال