آج کی آیت پر خیالات

حمد کاملیت ہے جو کہ ہمارے کردار کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ چنانچہ ہمارے لیے خُدا کی عبادت، اور ہمارے دلوں کے ارادے اور ہماری زندگیوں کی کوششیں اُس کی مرضی اور زندگی کو جاننے کے لیے ہماری زندگی کی پختہ خواہشات کا اظہار ہیں۔جبکہ ہم یہ کامل طریقے سے نہیں کر سکتے، ہمیں فضل ڈھانپ لے گا جیسا کہ ہم فضل کے لیے جینا چاہتے ہیں۔ لیکن یہ فضل بالکل بھی روحانی سستی جان بوجھ کر کمزوری دکھانے کے بہانہ کے طور پر استعمال نہیں ہو سکتی۔

میری دعا

مقدس خُدا، میں کردار میں تیرے جیسا ہونا چاہتا ہوں حتیٰ کہ میں تیری طاقت اور زور میں تیرے جیسا نہیں ہو سکتا۔ میری آنکھیں کھول اور روح کے ذریعہ مجھے منور فرما جیسا کہ میں تیرے کلام میں تیری مرضی کی تلاش کرتا ہوں اور میں اپنی روز مرہ زندگی میں تیرا فرمانبردار ہونا چاہتا ہوں۔ میرے گناہ پر مجھے معاف فرما اور میرے دل کو صاف اور مقدس بنا، میں مکمل طور پر تیری مرضی پر چلنے کے لیے تیار ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال