آج کی آیت پر خیالات

ایماندار ہونے کےناطے ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اُس کے ایمانداروں کے بدن کا حصہ بن کر یسُوع مسِیح کی حضوری میں پختگی حاصل کریں۔ یہ مشکل مقصد صرف تب پورا ہوسکتا ہے جب ہم سچ بولیں گے—خُدا کا رُوح-متاثر کن پیغام—اور اسے محبت کے رویہ کے ساتھ کریں گے۔ ہم کیسے خُدا کی محبت کے پیغام جو کہ یسُوع لایا پھیلانے کا تصور کر سکتے ہیں جب تک کہ ہم خود اُس پیار کے ساتھ نہیں جئیں گے؟

میری دعا

قادرِ مطلق اور قربانی دینے والے خُدا، میری مدد کر کہ میں اپنی تمام بُرے محرکات اور غیر مذہبی رویے کو پکڑ پاؤں اور اُن کو تیری محبت میں کپڑے میں لپیٹوں۔ میں تیرے رُوح القُدس کی تبدیلی اور پاکیزگی چاہتا ہوں حتیٰ کہ جو میری زندگی کے ہر دن میں زیادہ قوت کے ساتھ حاضر ہو، چنانچہ مجھے معمور کر اور رُوح کے پھل کو میرے اعمال اور میرے رویے میں اور حقیقی بنا۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال