آج کی آیت پر خیالات

ڈر ہمارے دل کا عرق بنا دیتا ہے اور ہم اپنے آپ کو ختم اور نااُمید تصور کرتے ہیں۔ ہم میں سے بہت تھوڑے ایسے ہیں جنہوں نے مکمل اور بُرے طریقے سے شکست کا سامنا کیا ہے جیسا کہ خُدا کے لوگوں نے کیا جب یعسیاہ نے یہ کلام کا پیغام پیش کیا۔ اسرائیل کی قسمت کے وسیلہ سے یسوع کے وقت تک اُن کا تحفظ، جب ایسا لگ رہا تھا کہ سب ختم ہو گیا یسُوع کا مُردوں میں سے جی اُٹھنا صدیوں تک تنگی برداشت کرنے کے بعد کلیسیا کی فتح اور مخالفین اس بات کے مضبوط گواہ ہیں کہ ہمارے نیچے خُدا کے پیار بھرے اور طاقتور ابدی ہاتھ ہیں جو کہ ہمیں ابدی فتح سے ہمکنار کرتے ہیں۔

میری دعا

طاقتور اور ابدی باپ، یہ جاننے کا اطمینان بہت پیارا ہے کہ تُو ہمیشہ موجود ہے۔ ہمیشہ موجود رہنے کے لیے اور میرے فتح کی ضمانت کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں! یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال