آج کی آیت پر خیالات

ہمیں ابھی سب کُچھ چاہیئے۔ ہم کسی بھی چیز کےلیے انتظآر نہیں کرنا چاہتے۔ لیکن خُدا کا ایک اصول ہے جو کہ بُہت اہم ہے: ہمیں زیادہ تب ہی دِیا جائے گا جب ہم تھوڑے کے ساتھ وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ چنانچہ آئیں اُن اِخلاقی انتخابات کی کٹوتی نہ کریں "جو چھوٹے اور معمولی معاملات پر مبنی ہیں" ہمارا اِس سے فائدہ اُٹھانا یہ ظاہر کرے گا کہ ہم کون ہیں اور یہ تعین کرے گا کہ ہم کیا بننا چاہتے ہیں۔

میری دعا

مُقدس اور راست خُدا، براہِ کرم مُجھے حؐکمت عطا فرما تاکہ میں اُن بڑی چیزوں پر بھی بھروسہ کر پاؤں جو تیری بادشاہی سے تعلق رکھتی ہیں۔ براہِ کرم میرے دِل کو پاک بنا اور میرے انعامات اور اعمال کو تیرے جلال کےلیے استمعال کر۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال