آج کی آیت پر خیالات

کون سا دُشمن خُدا کے لوگوں کو شکست دے سکتا ہے؟ کوئی بھی نہیں! ہمارا خُدا، ہمارا نجات دہندہ، قوت میں قادر، پاکیزگی میں بے مثال، اور ہمارے کسی بھی دُشمن سے زیادہ عظیم ہے۔ جو بد ہمیں دھمکی دیتا ہے ہم ڈر کو رَد کرتے ہیں کیونکہ ہمارے نجات دہندہ نے پہلے ہی اُس کو حتمی طور پر شکست دے دی ہے۔

میری دعا

ابّا باپ، میرے ڈر کو تسلی اور میرے پریشان دل کے درد کو کم کر۔ تیرے رُوح کی قوت سے، براہِ کرم مجھے بے باکی اور اعتماد عطا فرما جیسا کہ میں ایسی دُنیا میں تیرے لیے جینے کی تلاش میں ہوں اکثر میرے ایمان کے خلاف اور تیری اقدار کی مخالفت کرتی ہے۔ میں یسُوع کے نام میں یہ مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال