آج کی آیت پر خیالات

"حلوے کے اچھا ہونے کا ثبوت اُس کے چکھنے میں چھِپا ہے۔" کلامِ مُقدس کے فہم اور سمجھ بوُجھ کا ثبوت رہن سہن میں پِنہاں ہے۔عام طور پر سچائی جان لینے کا یہ مطلب نہیں کہ سب کُچھ جان لیا؛ بلکہ اُس کے مطابق جینا ہی سب کُچھ ہے۔(متی 7 باب)۔

میری دعا

اَے خُداوند خُدا، مجھے رُوح القُدُس سے قوت بخش جیسا کہ میں نہ صرف"جس کی مُنادی کروں وہ عمل میں بھی لاؤں،" بلکہ تیری مرضی کے لیے اپنی فرمانبرداری دکھاؤں اور اپنی روز مرّہ زندگی میں لگاتار تیرے کِردار کے ساتھ جیئوں۔ میَں یسُوع مسِیح، کے نام میں مانگتا ہُوں، جو کہ میرا خداوند ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال