آج کی آیت پر خیالات

ہمارے بَدن فانی اور ناقص ہیں۔ وہ ہماری کمزروی اور گناہ کی وجہ سے داغدار ہیں۔ لیکن، خُدا کا فضل جو ہمیں یسُوع مسِیح میں دیا گیا ہے، ہمارا مستقبل ہماری جسموں کے ساتھ خاک میں نہیں رہے گا، بلکہ ہمارے خُداوند کی کامل قوت میں رہے گا۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے میرے انسانی جسم سے پَرے زندگی عطا کی ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے گناہ میں مبتلا جسم سے پَرے پاکیزگی عطا کی ہے۔ مجھے موت سے بچانے اور اپنے جلال میں شامل کرنے کے لیے تیرا شُکرہو۔ اب، پیارے باپ، ایسا ہو کہ جو میَں آج اور ہر آنے والے دن میں کروں میرے الفاظ، اعمال، اور خیالات تیرا فضل اور تیری قوت کی عکاسی کرے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال