آج کی آیت پر خیالات

ایک چھوٹی خرابی، تھوڑا سا زہر، تھوڑا سا سڑ جانا، تمام صنعت تضاد ہیں۔ خُدا نے ہمیں یسُوع میں خالص اور کامل بنایا ہے۔ کیا شاندار خیال ہے۔ کیوں ہم بُرائی کے ساتھ اُس کی کاملیت کو داغدار کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا خُدا چاہتا ہے کہ ہم اپنا آپ خُدا کے لیے وقف کر دیں، اور اُس کے پاک لوگوں کی مانِند زندگی گزاریں۔(رومیوں 12 باب 1 تا 2 آیت؛ پہلا پطرس 1 باب 13 تا 16 آیت)۔

میری دعا

پاک اور راستباز خُدا، براہِ کرم آزمائش کا مقابلہ کرنے اور گناہوں سے دُور بھاگنے کےلیے مجھےقوت بخش۔ مجھے پرورش پانے کےلیے ایک جنونی تمنا عطا فرما اور اُس پاکیزگی کی حفاظت کر جو کہ تُو نے یسُوع کے کفارہ کے وسیلہ سے مجھے عطا کی ہے۔ برائی اور بدی کو زبردستی پیچھے ہٹانے کےلیے مجھے پاکیزگی بخش۔مجھے دل کو اپنے نزدیک لا اور مجھے پاکیزگی کے لیے جذبہ عطا فرما۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے اپنی نظر میں پاک اور خاص بنایا ہے۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال