آج کی آیت پر خیالات

کیا اآپ نے کبھی خیال کیا ہے کہ آپ نے پہلی پرچھائی کا اندازہ لگا کر کتنے اچھے دوستوں کو کھویا ہے؟ میں حیران ہوں کہ کیسے پہلی پرچھائی ہمیں کسی دوسرے شخص کا اندازہ لگانے کے بارے میں بتاتی ہے۔ ہم دراصل اِس قابل نہیں ہیں کہ لوگوں کا صحیح انداز میں اندازہ لگا سکیں جب تک کہ خُدا اُن کے دلوں کا انکشاف نہیں کرتا کہ اُن میں کیا ہے۔کیا آپ نے یہ نہیں سوچا کہ ہمیں اُن کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے اُن کو وقت دینا چاہیے تاکہ انکشاف ہو کہ اُن کے دل میں کیا ہے؟ آئیں ہم صرف بیرونی دکھاوے پر نہ جائیں!

میری دعا

اے باپ، تُو ہی واحد ہے جو ہر دل کو جانتا ہے۔ میری مدد کر کہ میں دوسروں کے بارے کوئی رائے قائم کرنے سے پہلے اُن کے ساتھ صابر رہوں۔ براہ کرم مجھے آنکھیں عنایت کر کہ میں اُن کو یسُوع کی مانند دیکھ پاؤں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال