آج کی آیت پر خیالات

جب کوئی خشک گھاس کے شعلہ کو باہر پھینکنے کی کوشش کرتا ہے، اور چنگاری اُوپر کو اُڑتی اور ہوا پر سوار ہو جاتی ہے، اور شعلہ کو دُور تک وسیع پھیلا دیتی ہے۔ جیسے شیطان ظلم و ستم کو استعمال کر کے ابتدائی کلیسیا کی حوصلہ شکنی کی، ظلم و ستم اور شہادت نے اِن مسیحیوں کو اپنے گھروں سے باہر نکال کر خُدا کا پیغام پھیلانے کےلیے استعمال کیا جہاں جہاں وہ گئے۔ ہر ایمان دار ایک چنگاری ہے جو کہ خُدا کے قوت بخش رُوح کی الہی ہَوا پر سوار ہے۔

میری دعا

اے فضل اور رحمت کے عظیم خُدا،مجھے پاک جذبہ عطا فرما کہ میں اُن تمام کے ساتھ تیری محبت اور تیری قدرت بیان کروں جن کے ساتھ میں ملوں قطع نظر کہ اُن سے میری ملاقات کن حالات میں ہوتی ہے۔ مجھے دیکھنے کے لیے فہم اور اُن کےساتھ یسُوع کے بارے شیئر کرنے کے مواقع پر عمل کرنے کےلیے حوصلہ عطا فرما۔ خُداوند یسُوع کے نام میں میَں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال